Saturday, May 23, 2020

EID MUBARAK SMS MESSAGES

EID MUBARAK SMS MESSAGES


Eid Mubarak SMS - Every year on Eid Muslims around the world wear new clothes, offer Eid prayers, have traditional foods, sweets, and welcome this propitious and religious event of Eid ul Fitr. Muslims all over the world celebrate Eid with their family, friends, and beloved ones. Muslims celebrate Eid after spending the whole month of Ramadan fasting, prayers, and helping each other, or doing all the good stuff he has been asked for in its religion. As soon as the moon for 1st Shawal sights, Muslims all over the world rush to wish their loved ones,Eid Mubarak. Families, friends, and other fellow Muslims make themselves busy sending Eid SMS to each other. It is like a tradition or a ritual that people are following for ages now. Back then people used to exchange cards with their loved ones, then email to ones who were far living.
But now when the world has become so advanced and everything is on fingertips.Eid greetings are not an issue that would be done by sending a sweet Eid Mubarak text. This page covers the exclusive list of Eid Messages that are sent by the users. You can check the Choti Eid SMS one by one and pick and choose the suitable one that you wish to dedicate to your family, friends, and loved ones. Eid SMS that you can send to your cousins, sisters, or brothers to tell them that you love to celebrate EId with them. You are also encouraged to post your Eid SMS on our page here. You can read, share, and dedicate the selected Eid Mubarak Wishes message online.
You can find 2020 largest collection of Eid Mubarak Wishes and greetings here at hamariweb.com shared by users, express your feelings and love with all the new Eid SMS text messages of 2020, Eid Mubarak SMS Quotes, Wishes, and Greetings in Urdu, English and Roman Urdu to send messages to your friend & family members anywhere in the world.
ایک دوسرے کو عید پر مبارکباد دینا ، محبت اور بھائی چارے کے بندھن کو مضبوط کرتا ہے اور گلے ملنا معافی کو فروغ دیتا ہے، آپ سب کو عیدالفطر کی بہت مبارک باد۔
خوشی آپ اور آپ کی فیملی کے چاروں طرف ہے۔ اس عید سے آپ کی زندگی میں وہ تمام خوشیاں آئیں جو آپ نے کبھی خواہش کی ہو۔ عید مبارک
اللہ آپ کو ہمیشہ سیدھے راستے پر چلائے اور ہر موڑ پر کامیابی سے نوازے، آمین۔۔۔ عید مبارک
عید وہ دن ہے جب ہر شخص بے حد خوش ہوتا ہے، عید دن قہقہوں کا اور خوشیوں کا۔۔۔ عید وہ دن ہے جب ہم اپنی تمام نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔۔ عید مبارک
عید بانٹنے کا نام ہے، دوسروں کا خیال رکھنے کا نام ہے۔۔۔ خدا کرے یہ عید آپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے، آمین۔۔۔ عید مبارک
یہ دن آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے باعث برکت بنیں۔ اللہ آپ اور آپ کے چاہنے والوں پر اپنی ڈھیروں نعمتیں عطا کرے۔ عید مبارک
اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے خوشی ، کامیابی اور اچھی صحت سے نوازے۔ عید مبارک
عید کے اس خوبصورت دن پر ہم آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے۔۔۔ عید مبارک!
آپ کو اپنی زندگی میں ہمیشہ عید کی خوشیاں نصیب ہوں۔۔۔ عید مبارک
خوشی آپ اور آپ کی فیملی کے چاروں طرف ہے۔ اس عید سے آپ کی زندگی میں وہ تمام خوشیاں آئیں جو آپ نے کبھی خواہش کی ہو۔ عید مبارک
رمضان کے مقدس مہینے کے دوران آپ کے دل میں جو عقیدت تھی وہ اس عید الفطر کے دن عید مبارک پر آپ کو بہت خوشی عطا کرے! آمین۔۔۔ عید مبارک
عید وہ دن ہے جب ہر شخص بے حد خوش ہوتا ہے، عید دن قہقہوں کا اور خوشیوں کا۔۔۔ عید وہ دن ہے جب ہم اپنی تمام نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔۔ عید مبارک
ایک دوسرے کو عید پر مبارکباد دینا ، محبت اور بھائی چارے کے بندھن کو مضبوط کرتا ہے اور گلے ملنا معافی کو فروغ دیتا ہے، آپ سب کو عیدالفطر کی بہت مبارک باد۔
عید بانٹنے کا نام ہے، دوسروں کا خیال رکھنے کا نام ہے۔۔۔ خدا کرے یہ عید آپ کے لیے بہت سی خوشیاں لائے، آمین۔۔۔ عید مبارک
اللہ آپ کو ہمیشہ سیدھے راستے پر چلائے اور ہر موڑ پر کامیابی سے نوازے، آمین۔۔۔ عید مبارک
آپ کو اور آُپ کی فیملی کو دلی عید مبارک، اللہ آپ کی تمام دعائیں قبول کرے اور آپ کے گناہ معاف فرمائے۔۔۔ آمین
خدا کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں کے بہت سے رنگ لائے، آپ کو اور آپ کے خاندان کو دل سے عید مبارک۔۔۔
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اور آپ کی تمام خواہشات پوری کرے۔۔۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دلی عید مبارک
خوشیوں سے بھری
پھولوں سے ڈھکی
خوشبوں میں بسی
رنگوں سے سجی
تاروں میں چھپی
سپنوں میں ڈھلی
اور شبنم سے دھلی
عید مبارک

خوشیوں سے بھری
پھولوں سے ڈھکی
خوشبوں میں بسی
رنگوں سے سجی
تاروں میں چھپی
سپنوں میں ڈھلی
اور شبنم سے دھلی
عید مبارک


صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
دنیا کے سارے غم تمہیں جاے بھول

چاروں طرف خوشیوں کے گیت
اسی اُمید کے ساتھ یار تمہیں
مبارک ہو عید


آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوے لوگو ں کا خیال
دردِ دل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند

اللہ سے دعا گو ہوں وہ ہم سب کو اس عید پر اور آنے والی عیدوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمائے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے انسانوں کو عافیت سے رکھے۔ امین
آپ کو اور آپکے گھر والو کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی اتا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین
اسکی مہکی ہی یادوں کی صدا جاگ اٹھی،
دور افق پر جو نظر آیا عید کا چاند...

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا،
یہ بھی کہنا میری عید مبارک کر دے

راہوں کی یہ شام اور یادوں کا یہ سما
اپنی پلکوں میں ہرگز ستارے نہ لائیں گے

رکھنا سنبھال کر تم چند خوشیاں میرے لیے
میں لوٹ کے آؤں گا پھر عید منائیں گے

مبارک ہو
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے
مجھے دیکھ لیا ہے
کل عید ہوگی
عید مبارک
رمضان میں نہ مل سکے
عید میں نظریں ملا لو
ہاتھ ملانے سے کیا ہوگا
سیدھا گلے ہی لگا لو

رمضان کا چاند دیکھا
روزے کی دعا مانگی
روشن ستارہ دیکھا
آپ کی خیرت کی دعا مانگی

عید خوشی ہے. عید محبت ہے. عید لگن ہے. عید خوبصورتی ہے. میرے پیشگی آپ اور آپ کے خاندان کو عید کی مبارک باد.

No comments:

Post a Comment

EID MUBARAK SMS MESSAGE

EID MUBARAK SMS MESSAGE Eid Mubarak. May Allah’s blessings be with you today, tomorrow, and always. Eid Mubarak To All Muslims Around ...